Thursday, August 13, 2020  | 22 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

سندھ: لاک ڈاؤن میں 15 جولائی تک توسیع

SAMAA | - Posted: Jul 1, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jul 1, 2020 | Last Updated: 1 month ago

سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن میں پندرہ دن کی توسیع کردی۔ شادی ہال، تعلیمی ادارے اور ریسٹورنٹ بند رہیں گے۔

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق عمومی لاک ڈاؤن15 جولائی تک رہے گا۔ اس دوران شادی ہال، تعلیمی ادارے، بیوٹی پارلر اور ریسٹورنٹ بند رہیں گے۔ صوبے میں کھیلوں کی سرگرمیاں بھی 15 جولائی تک بند رہیں گی۔

ریسٹورنٹس سے ہوم ڈیلیوری رات 11 بجے تک کی جاسکے گی۔ اس کے علاوہ دن میں کھلنے والے کاروبار  شام سات بجے تک بند ہو جائیں گے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube