Thursday, August 6, 2020  | 15 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

کراچی:بارش کاکوئی امکان نہیں،محکمہ موسمیات

SAMAA | - Posted: Jul 1, 2020 | Last Updated: 1 month ago
Posted: Jul 1, 2020 | Last Updated: 1 month ago

آئندہ4روزموسم گرم رہےگا

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کراچی میں آئندہ 3 سے 4 روز تک موسم گرم رہے گا اور بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

سماء سے بات کرتےہوئے محکمہ موسمیات نے واضح کردیا ہے کہ کراچی میں اس ہفتے بارش کا کوئی امکان ہے،آج رات عمرکوٹ اورتھرپارکرمیں ہلکی بارش کی توقع ہے جبکہ کراچی کا موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

محکمہ موسمیات کےمطابق شہرکا موجودہ درجہ حرارت38 ڈگری سینٹی گریڈ ہےاورکم سےکم درجہ حرارت30.5ڈگری ریکارڈکياگيا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہرمیں ہوا میں نمی کا تناسب32فیصد ہے،شہر میں آئندہ 3 روز تک گرمی برقراررہےگی۔

محکمہ موسمیات نے واضح کیا کہ ہوا کےکم دباؤ کی وجہ سےگرمی کی شدت ميں اضافہ ہوا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube