Wednesday, August 5, 2020  | 14 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

کورکمانڈرکراچی کا سینڑل پولیس آفس کا دورہ

SAMAA | - Posted: Jul 1, 2020 | Last Updated: 1 month ago
Posted: Jul 1, 2020 | Last Updated: 1 month ago

کور کمانڈر کراچی نے یکم جولائی کو سینٹرل پولیس آفس کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے پولیس اور گارڈز کی بہادری کو سراہا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ سے جاری بیان کے مطابق کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچنج حملے کے تناظر میں کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز نے یکم جولائی بدھ کو سینڑل پولیس آفس کا دورہ کیا۔

ترجمان کے مطابق اس موقع پر آئی جی سندھ مشتاق مہر و دیگر نے کور کمانڈر کا استقبال کیا۔ کور کمانڈر نے یادگار شہدا پر حاضری دی اور چادر چڑھائی۔

لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں نے اسٹاک ایکس چینج حملے میں بہترین کارکردگی پر پولیس اور گارڈز کی بہادی کو سراہا۔ لیفٹینٹ جنرل ہمایوں عزیز نے مقابلے میں شریک پولیس ٹیم کو اسناد بھی تقسیم کی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube