Thursday, August 13, 2020  | 22 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

پتوکی: ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر،2 افراد جاں بحق

SAMAA | - Posted: Jul 1, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jul 1, 2020 | Last Updated: 1 month ago

پتوکی کے علاقے چونیاں روڈ پر تيز رفتار ٹرک نے موٹر سائيکل کو ٹکر ماردی۔ حادثے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق حادثہ حبیب آباد میں چونیاں روڈ پر پیش آیا، جہاں تيز رفتار ٹرک ڈرائیور سے بے قابو ہوگیا اور موٹر سائيکل کو ٹکر مار دی۔

حادثے کے نتيجے میں موٹر سائيکل پر سوار 2 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ حادثے کے بعد ٹرک ڈراٸیور فرار ہوگيا۔

حادثے میں جاں بحق دونوں افراد کی لاشیں ضروری کارروائی کیلئے اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube