Tuesday, August 11, 2020  | 20 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

‘عمران کوہٹانے کی کوشش پر ہمارے ہاتھ بے قابوہوجائیں گے’

SAMAA | - Posted: Jun 30, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jun 30, 2020 | Last Updated: 1 month ago

سماء ٹی وی سے گفتگو

وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عمران خان کی موجودگی میں ان کے متبادل کا سوچا بھی نہیں جا سکتا۔ اگر وزیراعظم کو ہٹانے کی کوشش کی گئی تو ہمارے ہاتھ قابو میں نہیں رہیں گے۔

سماء ٹی وی کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ وزیراعظم نے واضح کیا ہے کہ ان کے نظریے کے ساتھ چلنے والا ہی پارٹی میں رہے گا۔ عمران خان کی سوچ سے پیچھے ہٹنے والوں کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں۔ انہوں نے مزید کیا کہا، دیکھئے اس ویڈیو میں

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube