Wednesday, July 8, 2020  | 16 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

دعابھٹو کی بہن سندھ اسمبلی میں ٹک ٹاک کرتی رہیں

SAMAA | - Posted: Jun 29, 2020 | Last Updated: 1 week ago
SAMAA |
Posted: Jun 29, 2020 | Last Updated: 1 week ago

سوشل میڈیا پر وائرل

ٹک ٹاک کا جنون سندھ اسمبلی تک پہنچ گیا۔ تحریک انصاف کی ایم پی اے دعا بھٹو کی بہن نے اسمبلی لابی میں بیٹھ کر ٹاک ٹاک بنا ڈالی۔ اقرا بھٹو کی اسمبلی میں بنائی گئی ٹک ٹاک سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد دعا بھٹو نے الگ سے ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے معافی مانگ لی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube