Friday, July 3, 2020  | 11 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

قومی اسمبلی نے وفاقی بجٹ منظور کر لیا

SAMAA | - Posted: Jun 29, 2020 | Last Updated: 4 days ago
SAMAA |
Posted: Jun 29, 2020 | Last Updated: 4 days ago

فوٹو: آن لائن

قومی اسمبلی نے مالی سال کے بجٹ 2020-21 کی حتمی منظوری دے دی۔

پیر 29 جون کو بجٹ کی حتمی منظوری کے لیے اسپیکر اسد قیصر کی صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔

منظوری کے وقت حکومت کے 160 اور اپوزیشن کے 119 ارکان قومی اسمبلی میں موجود تھے۔

اجلاس منگل 30 جون کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔

گزشتہ روز اپویشن جماعتوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت کو بجٹ منظور کرنے نہیں دیں گے جس میں انہیں ناکامی ہوئی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube