Sunday, August 9, 2020  | 18 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

اسلام آباد:سیکٹر جی نائن 2 اور 3 کھول دیئے گئے

SAMAA | - Posted: Jun 28, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jun 28, 2020 | Last Updated: 1 month ago

اسلام آباد کے علاقے سیکٹر جی نائن 2 اور 3 کو مختصر لاک ڈاؤن کے بعد کھول دیا گیا ہے۔

سیکٹر جی نائن 2 اور 3 کے بعد کمرشل ایریا کراچی کمپنی کو بھی بعد ازاں صبح کھول دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ کرونا وائرس کے کیسز کے باعث سیکٹر جی نائن ٹو اور تھری کو کراچی کمپنی سمیت 13 جون کو سیل کیا گیا تھا۔

یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ اب تک پاکستان میں کرونا کیسز کی تعداد 2 لاکھ کے قریب پہنچ گئی، جب کہ مجموعی اموات کی تعداد 4 ہزار 35 ہو گئی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube