Wednesday, August 5, 2020  | 14 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

سپریم کورٹ نے فارماسیوٹیکلز سیکٹر کو مافیا قرار دیدیا

SAMAA | - Posted: Jun 27, 2020 | Last Updated: 1 month ago
Posted: Jun 27, 2020 | Last Updated: 1 month ago

ڈریپ بتائے قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے کیاکررہی ہے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں ادویات کی قیمتوں سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس نے فارماسیوٹیکلز سیکٹر کو ‘‘بڑا مافیا’’ قرار دیتے ہوئے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی سے پوچھا کہ وہ قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے کیا کررہی ہے۔
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube