Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

لاہورہائی کورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں چیلنج

SAMAA | - Posted: Jun 27, 2020 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 27, 2020 | Last Updated: 4 months ago

فائل فوٹو

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حاليہ اضافے کولاہورہائی کورٹ میں چیلنج کرديا گيا۔عدالت سے قيمتوں ميں اضافہ واپس لينے کی استدعا کی گئی ہے۔

ہفتے کومقامی وکيل صائم چودھری کی جانب سے دائر درخواست ميں موقف اختيار کيا گيا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک اضافے کا کوئی جواز نہیں،عالمی منڈی میں قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوا۔

درخواست گزار کے مطابق کرونا وائرس کی وجہ سے لوگ پہلے ہی معاشی دشواری کا شکار ہیں،تيل کی قيمتيں بڑھنے سے مہنگائی کا مزيد طوفان آئےگا۔

عدالت سے استدعا کی گئی ہےکہ تيل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کا حکم ديا جائے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube