Friday, October 23, 2020  | 5 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

عازمین حج کو رقوم واپس کرنے کا فیصلہ

SAMAA | - Posted: Jun 26, 2020 | Last Updated: 4 months ago
Posted: Jun 26, 2020 | Last Updated: 4 months ago

سعودی حکومت کی جانب سے بیرون ملک کے عازمین کو حج کی اجازت نہ دینے کے بعد پاکستان کی وزارت مذہبی امور نے عازمین کو رقوم کی واپسی کا فیصلہ کرلیا ہے۔

وزارتِ مذہبی امور کے ترجمان نے کہا ہے کہ درخواست گزاروں کو رقوم کی واپسی 2 جولائی سے شروع ہوگی اور رقوم کی واپسی ملک بھر کے نامزد بینکوں سے ہوگی۔ تمام درخواست گزاروں کو بذریعہ SMS اطلاع دی جا رہی ہے۔

ترجمان کے مطابق حج واجبات کی نقد واپسی کیلئے درخواست گزار کا خود بینک آنا لازم ہوگا اور کسی مشکل میں 0519208465 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube