Thursday, October 22, 2020  | 4 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

سوات: شوہر نے بیوی، بیٹی کو قتل کرکے خودکشی کرلی

SAMAA | - Posted: Jun 26, 2020 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 26, 2020 | Last Updated: 4 months ago

سوات کی تحصیل مٹہ میں شوہر نے اپنی بیوی اور کمسن بچی کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے بعد خود کو بھی گولی مارکر خودکشی کرلی۔

پولیس کے مطابق واقعہ تحصیل مٹہ کے پہاڑی علاقے بیاکن میں پیش آیا جہاں بتیس سالہ سعداللہ نے فائرنگ کرکے اپنی ستائیس سالہ بیوی اور پانچ سالہ بیٹی گلالئی کو قتل کردیا۔ فائرنگ کی زدمیں آکر اس کا سات سالہ بیٹا عبدالسلام زخمی ہوگیا۔

ملزم سعداللہ نے واردات کے بعد خود کو بھی گولی مارکر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔ لاشیں اور زخمی بچے کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس نے دلخراش واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube