Thursday, August 6, 2020  | 15 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

پشاور میٹرو کی نئی ڈیڈلائن سامنے آگئی

SAMAA | - Posted: Jun 26, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jun 26, 2020 | Last Updated: 1 month ago

نیا ورک پلان بنانے کی ہدایت

پشاور کا میٹرو بس منصوبہ مزید تاخیر کا شکار ہونے کے باعث ایک نئی ڈیڈلائن سامنے آگئی ہے۔

سرکاری دستاویز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کنٹریکٹر کو مزید تین ماہ کی مہلت دیتے ہوئے نیا ورک پلان بنانے کی ہدایت کردی ہے۔

تین سال سے نا اہلی، نا تجربہ کاری اور بے ضابطگیوں کے باعث موضوع بحث بننے والا میٹرو منصوبہ مکمل کرنے کیلئے حکومت نے 10 جون کی حتمی ڈیڈلائن دی تھی مگر وہ بھی گزر گئی اور میٹرو بس نہ چل سکی۔

ٹھیکیدار نے لاک ڈاؤن کو جواز بناکر صوبائی حکومت سے مزید مہلت کی درخواست دی تھی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube