Thursday, October 1, 2020  | 12 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

بجٹ اجلاس،خواجہ آصف ہاؤسنگ سوسائٹی کيس ميں نيب ميں پيش نہ ہوئے

SAMAA | - Posted: Jun 26, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 26, 2020 | Last Updated: 3 months ago

پوچھے گئے سوالات کے جواب دے دیے

مسلم ليگ نون کے رہنماء خواجہ آصف جمعہ کوہاؤسنگ سوسائٹی کيس ميں نيب ميں پيش نہ ہوئے۔خواجہ آصف نے بجٹ اجلاس کی وجہ سے پيش ہونے سے معذرت کرلی۔

جمعہ 26 جون کو نيب لاہور نے خواجہ آصف کو کينٹ ويوہاؤسنگ سوسائٹی سيالکوٹ کيس ميں طلب کيا تھا۔ خواجہ آصف کے وکيل نے نيب ميں درخواست جمع کرائی جس ميں کہا گيا کہ وہ بجٹ اجلاس تک پیش نہیں ہوسکتے۔

وکيل نے بتايا کہ خواجہ صاحب نے پوچھے گئے سوالات کے جواب دے دیے ہيں،سوسائٹی میں ان کا بیٹا حصہ دار ہے،اس حوالے سے پوچھا گیا تھا۔

واضح رہے کہ خواجہ آصف پرمنظور شدہ زمین سے زیادہ پلاٹ بيچنے اور محکمہ ريونيو پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرنے کا الزام ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube