Sunday, September 20, 2020  | 1 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

اسلام آباد:خانہ کعبہ اورروضہ رسولﷺ کےتبرکات کی نمائش

SAMAA | - Posted: Jun 26, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 26, 2020 | Last Updated: 3 months ago

عقیدت مندوں کی روحانی تسکین

کرونا کے باعث اِس سال پاکستانیوں کو حج کی سعادت نصیب نہیں ہوسکے گی  لیکن اسلام آباد کے نجی مال میں عقیدت مندوں کی روحانی تسکین کیلئےخانہ کعبہ اورروضہ رسول صلی اللہ عليہ وآلہ وسلم کے تبرکات رکھے گئے ہیں۔

اسلام آباد میں غلاف کعبہ اور دیگر تبرکات کی نمائش کا افتتاح وزیرمذہبی امور نورالحق قادری نے کیا۔ روح کو سکون اور آنکھوں کو ٹھنڈک دینے والی تبرکات نے عقیدت مندوں کے دل میں گھر کر لیا۔ اس نمائش میں غلاف کعبہ اور روضہ رسول کے نادر نسخے موجود ہیں۔

کعبہ کے دروازے کی چابی ،موئےمبارک اور روضہ رسول ﷺ کےاندر موجود یہ مقدس تبروکات ہر مسلمان کے دل کو والہانہ محبت وعقیدت سے بھر دیتی ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube