Wednesday, January 26, 2022  | 22 Jamadilakhir, 1443

پنجاب:رات گئےمختلف شہروں میں موسلا دھار بارش

SAMAA | and - Posted: Jun 25, 2020 | Last Updated: 2 years ago
Posted: Jun 25, 2020 | Last Updated: 2 years ago

پنجاب کے شہر منڈی بہاءالدين، حافظ آباد، ميانوالی اور ديگر علاقوں ميں تيز ہوائيں چلنے کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی۔

بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا اور گرمی کا زور بھی ٹوٹ گیا۔

فيڈر ٹرپ کر جانے سے بارش والے شہروں ميں بجلی بند ہوگئی۔ بيشتر شہروں ميں اب بھی بارش جاری ہے۔

محکمہ موسمیات نے پنجاب میں پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی ہوئی ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube