Sunday, August 9, 2020  | 18 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

مکينک کےبيٹےنےمقابلےکاامتحان پاس کرکےتاریخ رقم کردی

SAMAA | - Posted: Jun 25, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 25, 2020 | Last Updated: 2 months ago

محکمہ لينڈ اينڈ ريونيو ميں آفيسر کی حيثيت سے خدمات انجام ديں گے

لاڑکانہ ميں مکينک کے بيٹے نے مقابلے کا امتحان پاس کرکےوالدين کا سرفخرسے بلند کرديا۔زوہيب قريشی ٹريننگ کے بعد محکمہ لينڈ اينڈ ريونيو ميں آفيسر کی حيثيت سے اپنی خدمات سرانجام ديں گے۔

لاڑکانہ ميں موٹر مکينک کے بيٹے زوہيب قريشی نے سی ايس ايس امتحانات ميں کاميابی حاصل کرکے والدين کا سر فخر سے بلند کرديا ہے۔زوہيب کے والد کی ہميشہ سے خواہش تھی کہ اُن کے بچے سی ايس ايس آفيسر بنيں۔

زوہيب نے دن رات محنت اور لگن سے اپنے والدین کا نام روشن کیا اور امتحان پاس کرکے اہل خانہ اور والدین کی امیدوں پر پورے اترے۔

زوہیب ٹريننگ کے بعد محکمہ لينڈ اينڈ ريونيو ميں آفيسر کی حيثيت سے خدمات سرانجام ديں گے۔

WhatsApp FaceBook
CSS

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube