Wednesday, September 30, 2020  | 11 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

پشاور: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،4 دہشتگرد مارے گئے

SAMAA | - Posted: Jun 23, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 23, 2020 | Last Updated: 3 months ago

پشاور ميں سيکيورٹی فورسز نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا ديا۔ کامیاب کارروائی کے دوران 4 دہشت گرد مارے گئے۔

قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مطابق پیر کے روز پشاور ميں سيکيورٹی فورسز نے دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام بنا دیا۔ فورسز کے اہلکاروں نے چھاپے کے دوران 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

دہشت گردوں کے خلاف کارروائی خفیہ اطلاعات پر کی گئی۔ فورسز کے اہل کاروں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر چھاپہ مارنے گئے تو ملزمان نے ان پر فائرنگ کردی۔

جوابي فائرنگ ميں چار دشت گرد ہلاک ہوگئے۔ مارے گئے افراد سے اسلحہ اور گولا بارود برآمد ہوا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube