Friday, August 7, 2020  | 16 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2فوجی اہلکار شہید

SAMAA | - Posted: Jun 21, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 21, 2020 | Last Updated: 2 months ago

فوٹو: اے ایف پی

جنوبی اور شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے گھاریوم کے قریب دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2 فوجی جوان شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسز کی پٹرولنگ پارٹی پر فائرنگ کی۔

شہید ہونے والوں میں کیپٹن صبیح اور سپاہی نوید شامل ہیں۔

سیکیورٹی فورسز نے جوابی فائرنگ کرتے ہوئے ایک دہشتگرد کو ہلاک کر دیا جبکہ دہشتگردوں کی پناہ گاہ کا بھی صفایا کر دیا گیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube