Friday, August 14, 2020  | 23 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

کراچی:لیاقت آباد میں کریکردھماکا،1جاں بحق،6زخمی

SAMAA | - Posted: Jun 19, 2020 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Jun 19, 2020 | Last Updated: 2 months ago

زخمیوں کو عباسی شہید اسپتال منقل کردیا گیا

کراچی کےعلاقےلیاقت آباد 10 نمبر پر احساس پروگرام کے دفترکے نزدیک کریکر دھماکے سے 1 شخص جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔

جمعہ کو صبح کے وقت کریکر دھماکا ہوا۔ دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو عباسی شہید اسپتال منقل کردیا گیا ہے۔

بم ڈسپوزل اسکواڈ نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کرنے کا کام شروع کردیا ہے۔ پولیس اور رینجرز نےعلاقےکو گھیرے میں لے کر ابتدائی تفتیش شروع کردی ہے۔ اطراف کے علاقے کوسیل کردیا گیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کریکر حملہ موٹرسائیکل پر سوار 2 افراد کی جانب سے کیا گیا۔

واضح رہے کہ کراچی میں چند روز کے دوران یہ تیسرا کریکر دھماکا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube