Thursday, October 1, 2020  | 12 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کےصدر یوسف الدرویش مستعفیٰ

SAMAA | - Posted: Jun 18, 2020 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 18, 2020 | Last Updated: 4 months ago

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے صدر یوسف الدرویش نے استعفی دے دیا ہے۔

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے صدر نے اپنا استعفیٰ یونیورسٹی چانسلر کو 15 جون کوبھجوایا۔ بورڈ آف ٹرسٹیز کی منظوری کے بعد یہ استعفیٰ صدر پاکستان کو بھیجا جائے گا۔ یوسف الدرویش بطور صدر پہلی ٹرم 2018 میں مکمل کر چکے ہیں۔

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے صدریوسف الدرویش کی دوسری ٹرم جون 2022 میں مکمل ہونی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube