Friday, August 14, 2020  | 23 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

لاہور:ہيپناٹائزاورنوسربازی کرکےلوٹنےوالےملزمان گرفتار

SAMAA | - Posted: Jun 18, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 18, 2020 | Last Updated: 2 months ago

مقامی پولیس کے حوالے کردیا گیا

لاہور موٹروے پوليس نے ہيپناٹائزاورنوسربازی کرکے لوٹنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کرليا۔

ترجمان موٹروے پولیس نے ابتدائی تفتیش کے بعد بتایا ہے کہ مبینہ ملزمان وارداتوں ميں 10 سالہ بچی کو بھی استعمال کرتے تھے۔ گرفتار ملزمان شہریوں اور دکان داروں کو ہپناٹائزاورنوسربازی کرکےلوٹتے تھے۔

ترجمان موٹر وے پولیس نے بتایا کہ ملزمان کوپٹرولنگ افسران نےٹرنڈہ محمدپناہ کےقریب گرفتارکیا اور مزید تفتیش کے لیے مقامی پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube