Friday, September 25, 2020  | 6 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

سیالکوٹ:کرونا وائرس سےمتاثرہ5علاقےسیل

SAMAA | - Posted: Jun 18, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 18, 2020 | Last Updated: 3 months ago

سیالکوٹ میں کرونا وائرس سے متاثرہ 5 علاقوں کو سیل کر دیا گیا ہے۔ داخلی اور خارجی راستوں پر پولیس کوتعینات کرکے رکاوٹیں لگادی گئی ہیں۔

ڈپٹی کمشنر کے مطابق  ضلع سیالکوٹ کے 5 علاقوں کو سیل کردیا گیا ہے جن میں ڈسکہ مین بازار،بجلی محلہ،کینٹ وارڈ نمبر6،محمد پورہ اور فتح گڑھ شامل ہیں۔

ضلع بھر میں دفعہ 144 بھ، نافذ کردی گئی ہے۔ماسک نہ پہننے پرشہریوں کے خلاف کاروائی بھی کی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں کرونا سے زیادہ متاثر ہونے والےعلاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن جاری ہے اورمارکٹیں بند ہيں۔ صرف ضروری کام کے ليےايک گھر کے ايک فرد کوہی باہر جانے کی اجازت ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube