Sunday, August 9, 2020  | 18 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

پاکستان کےمختلف علاقوں میں5.7 شدت کا زلزلہ

SAMAA | - Posted: Jun 16, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 16, 2020 | Last Updated: 2 months ago

پاکستان کے مختلف علاقوں میں منگل کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

اسلام آباد کے زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ اسلام آباد،راول پنڈی، مردان ،بونیر،مالاکنڈ اور ایبٹ آباد میں زلزلہ محسوس کیا گیا۔

زلزلہ پیما مرکز نے مزید بتایا کہ 5.7 شدت کے زلزلے کا مرکز تاجکستان  تھا اور اس کی گہرائی 112 کلومیٹر تھی۔

زلزلے کے باعث کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube