Monday, September 28, 2020  | 9 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

چمن،بچوں کی لڑائی میں بڑے کود بڑے، 2افراد قتل، 8زخمی

SAMAA | - Posted: Jun 15, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 15, 2020 | Last Updated: 3 months ago

چمن میں بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے۔ فائرنگ سے دو افراد جاں بحق جبکہ آٹھ زخمی ہوگئے۔

چمن شہر کے علاقے ولی محمد خان میدانہ کے علاقے میں بچوں کی لڑائی پر دو فریقین میں تکرار کے بعد اسلحہ اور چاقووں کا آذادانہ استمعال ہوا جس کے نتیجے میں ایک فریق سے دو افراد جاں بحق جبکہ آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔

لیویز حکام کے مطابق واقعہ بچوں کی لڑائی پر پیش آیا۔ فریقین ایک دوسرے کے پڑوسی ہیں۔ تصادم میں جاں بحق ہونے افراد میں حاجی دولت خان اور ان کا بیٹا عبدالرحیم شامل ہیں۔

 تصادم میں دونوں طرف سے آٹھ افراد بھی ھوگئے ہیں جن کو فوری طورپر سول اسپتال چمن منتقل کردیا گیا ہے۔

دوسری جانب جنگل پیرعلیزئی میں دو گرپوں میں فائرنگ کے واقعہ میں ایک شخص حاجی پیر محمد موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube