Wednesday, June 16, 2021  | 5 ZUL-QAADAH, 1442

میدانی علاقوں میں ہیٹ ویو جیسی صورتحال پیدا ہونےکا خدشہ

SAMAA | - Posted: Jun 14, 2020 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Jun 14, 2020 | Last Updated: 1 year ago

ملک کے میدانی علاقوں میں ہیٹ ویو جیسی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چند روز کے دوران میدانوں علاقوں میں شدید گرمی پڑنے کی پیشگوئی ہے۔

پیر سے بدھ تک درجہ حرات معمول سے 4 تا 6 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں بھی درجہ حرارت معمول سے 3 تا 4 ڈگری زیادہ ہوگا۔

محکمہ موسمیات نے لوگوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube