Wednesday, September 30, 2020  | 11 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

خیبرپختونخواميں غیرمعمولی بارشوں کی پیشگوئی،نمٹنےکی تیاریاں جاری

SAMAA | - Posted: Jun 12, 2020 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 12, 2020 | Last Updated: 4 months ago

مشقیں کی گئیں

خیبر پختونخوا میں مون سون سیزن میں قدرتی آفات سے نمٹنے کی تیاریاں جاری ہيں۔ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو نےدریائے کابل میں مشقیں کيں۔

محکمہ موسمیات کی معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشن گوئی کے بعد ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو واٹر یونٹ  نے ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کی تیاری تیز کردی ہے۔ دریائے کابل کے تیز بہاؤ میں مشقیں کی گئیں جس کا ڈی جی ریسکیو 1122 نے معائنہ کیا۔ مشقوں کے دوران سیلابی صورت حال میں لوگوں کو بچانے کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔

واضح رہے کہ ریسکیو1122 نے اب تک 1ہزار سے زائد ڈوبنے کے واقعات میں خدمات فراہم کی ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube