Saturday, July 4, 2020  | 12 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > videos

ویڈیو: رحیم یار خان میں ریس لگانے پر گدھا گرفتار

SAMAA | - Posted: Jun 6, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Jun 6, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago

جوے کے الزام میں 8 افراد بھی پکڑے گئے

رحیم یار خان پولیس نے ریس لگانے والے گدھے کو بھی حراست میں لے لیا۔

رحیم یار خان کے تھانے بی ڈویژن کے پولیس اہلکاروں نے جوے کی بنیاد پر چلنے والی گدھے کی دوڑ کے دوران چھاپہ مارکر 8 افراد کے علاوہ ریس لگانے والے گدھے کو بھی گرفتارکر لیا۔

پولیس نے اس موقع پر جوے پر لگائی جانے والی ایک لاکھ 20 ہزار کی رقم بھی برآمد کرلی۔ پولیس کے مطابق گدھے کو بھی مقدمے میں شامل کیا گیا ہے جسے ملزمان کے ساتھ گرفتار کیا گیا ہے۔

تھانہ ایس ایچ او کا کہنا ہے کہ چوںکہ گدھا ایف آئی آر میں شامل ہے لہذا اسے چھوڑا نہیں جا سکتا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube