Tuesday, July 7, 2020  | 15 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

چمن میں پولیو کیس رپورٹ

SAMAA | - Posted: Jun 5, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jun 5, 2020 | Last Updated: 1 month ago

بلوچستان کے سرحدی شہر چمن پولیو وائرس کا نیا کیس سامنے آگیا جس کے بعد بلوچستان میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 12 جبکہ ملک بھر میں 51 ہوگئی۔

بلوچستان کے محکمہ صحت کے مطابق چمن کے علاقہ سرکی تیلری میں 17 ماہ کے بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ حکام کے مطابق انسداد پولیو مہم کے دوران بچی کے گھر والے قطرے پیانے سے انکاری تھے۔

وفاق کے انسداد پولیو پروگرام کی اعداد و شمار کے مطابق بلوچستان میں رواں سال مجموعی طور پر پولیو کے 12 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ ملک بھر میں تعداد 51 ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube