Sunday, September 27, 2020  | 8 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

پنجاب حکومت واٹس ايپ پرمرغی کی قيمتيں طےنہ کرے، ہائیکورٹ

SAMAA | - Posted: Jun 5, 2020 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 5, 2020 | Last Updated: 4 months ago

کراچی میں ورکرز مرغی کا گوشت بیچنے میں مصروف۔ فوٹو: آن لائن

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو واٹس ايپ پر مرغی کی قيمتيں مقرر کرنے سے روک ديا۔

جمعہ 5 جولائی کو مرغی کی قیمت سے متعلق لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی جس میں عدالت نے باقاعدہ نوٹيفکيشن کے ذريعے قيمتيں مقرر کرنے کا حکم دیا۔

جسٹس جواد حسن نے ریمارکس دیے کہ چکن عام آدمی کی پہنچ سے دور رکھنے کی اجازت نہیں دیں گے لہٰذا چکن کی قيمتيں حکومت کنٹرول کرے ليکن زبانی کلامی نہيں۔

درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ ضلعی انتظامیہ زبانی احکامات پر چکن کی قیمت مقرر کر رہی ہے۔ برائلر فیڈ مہنگی ہوچکی ہے ہم سستا چکن کیسے فروخت کریں۔

عدالت نے پنجاب حکومت اور دیگر فریقین سے جواب طلب کرلیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube