Friday, August 14, 2020  | 23 Zilhaj, 1441
ہوم   > پاکستان

لاہور میں کئی پارکس آج سےکھل گئے

SAMAA | - Posted: Jun 5, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 5, 2020 | Last Updated: 2 months ago

شہری خوش

پنجاب حکومت کےاعلان کے مطابق لاہور ميں کئی پارکس جمعہ 5 جون سے کھل گئے ہيں۔

لاہور کے کئی پارکس میں جمعہ کی صبح سويرے شہريوں نے واک کی۔ مہينوں سے صرف گھروں میں کام کرنے والے اب باہر نکلنے کے بعدخوش ہيں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ انہيں اب صحت افزا سرگرميوں کا موقع مل رہا ہے۔شہریوں کو پارکس ميں داخلے کے ليے ہاتھوں کے دستانے اور چہرے پر ماسک لازمی قرار دیا گیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube