Thursday, July 9, 2020  | 17 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

کرونا کیسز رپورٹ ہونے پر وزارت قومی غذائی تحفظ سیل

SAMAA | - Posted: Jun 3, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jun 3, 2020 | Last Updated: 1 month ago

کورونا وائرس کے 16 کيسز رپورٹ ہونے پر وزارت قومی غذائی تحفظ کو 2 روز کیلئے سيل کرديا گيا ہے۔

وزارت قومی غذائی تحفظ کے 16 ملازمین کے کرونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آگئے، جس کے بعد وزارت کو 2 روز کیلئے سیل کردیا گیا، پاک سيکريٹريٹ کے بی بلاک ميں تيسرا اور چوتھا فلور سيل کيا گيا ہے۔

رپورٹ کے مطابق متاثرہ 16 ملازمین کو قرنطینہ ہونے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ دیگر ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کا کہا گیا ہے۔

یہ پہلا موقع ہے کہ کسی وزارت میں اتنی بڑی تعداد میں کرونا کیسز منظر عام پر آئے، جس کے بعد محکمے کے دفاتر کو سیل کردیا گیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
PM, IMRAN KHAN, CORONAVIRUS, COVID19, COVID-19, PAKISTAN, HEALTH, LOCKDOWN, WHO, PUNJAB, SINDH, KP BALOCHISTAN, NATIONAL FOOD SECURITY, ISLAMABAD
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube