Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > پاکستان

رحیم یارخان:دریائےسندھ میں ڈوبنےوالانوجوان نہ مل سکا،ریسکیوآپریشن جاری

SAMAA | - Posted: Jun 3, 2020 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 3, 2020 | Last Updated: 6 months ago

رحیم یارخان میں دریائے سندھ میں ٹک ٹوک بناتےہوئے دریا میں ڈوبنے والا نوجوان تاحال نہ مل سکا۔

ریسکیو حکام نے بتایا ہے کہ رحیم یارخان میں دریا میں ڈوب جانے والے نوجوان کی تلاش چھٹے روز بھی جاری ہے،پاک فوج، نیوی اور ریسکیو ٹیمیں  دریائے سندھ میں مشترکہ سرچ آپریشن کررہی ہیں۔

ریسکیونےبتایا کہ نوجوان ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے پاؤں پھسلنے سے دریا میں ڈوب گیا تھا۔

یہ آپریشن چاچڑاں شریف کے مقام پر بےنظیربھٹو شہید پل کے قریب دریا میں کیا جارہا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube