Friday, July 3, 2020  | 11 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

پی پی رہنما مولا بخش چانڈیو اور اہلخانہ کرونا میں مبتلا،قرنطینہ کرلیا

SAMAA | - Posted: Jun 3, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jun 3, 2020 | Last Updated: 1 month ago

پيپلزپارٹی کے سينيٹر مولابخش چانڈيو ميں کرونا وائرس کی تصدیق کی گئی ہے، جب کہ ان کی اہلیہ اور بیٹے کا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا۔

پيپلزپارٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مولا بخش چانڈيو نے اس سے قبل اسلام آباد جانے سے پہلے اپنا ٹيسٹ کروايا تھا، جو مثبت آگيا۔ مولا بخش چانڈيو نے خود کو گھر ميں آئيسوليٹ کرليا ہے۔

دوسری جانب کراچی کے ضلع کورنگی کے ايس ايس پی فيصل چاچڑ اور ايس ايچ او شاہ فيصل ميں بھی کرونا کی تصديق ہوگئی۔

ضلع کے چھتيس افسران و اہلکار کرونا وائرس ميں مبتلا ہوچکے ہيں۔ رپورٹس مثبت آنے کے بعد پوليس افسران و اہلکاروں نے خود کو آئيسوليٹ کرليا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube