Friday, July 3, 2020  | 11 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

اسلام آباد: پولیس افسران اور اہلکار بھی کرونا کا شکار

SAMAA | - Posted: Jun 3, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jun 3, 2020 | Last Updated: 1 month ago

فوٹو: آن لائن

اسلام آباد میں پولیس کے افسران اور اہلکار بھی کرونا وائرس کا شکار ہو رہے ہیں۔

شہر کے 3 تھانوں کے سربراہوں سمیت 36 پولیس اہلکاروں کے کرونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ بہارہ کہو اور کوہسار کے ایس ایچ اوز کرونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

تینوں تھانوں میں تعینات تمام اہلکاروں کے کرونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

اسلام آباد کے علاوہ ملک بھر میں پولیس اہلکار کرونا وائرس میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ کراچی میں ایس ایس پی کورنگی اور شاہ فیصل کے ایس ایچ او کرونا وائرس کا شکار ہوئے ہیں۔

لاہور میں سی آئی اے ایس پی عامر ڈوگر کرونا وائرس کا شکار ہو کر انتقال کر چکے ہیں۔ شہر میں اب تک 113 پولیس اہلکار کرونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube