Monday, September 28, 2020  | 9 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

نادرا دفاتر میں لوگوں کےدرمیان ساجی فاصلہ رکھنا مشکل ہوگیا

SAMAA | - Posted: Jun 2, 2020 | Last Updated: 4 months ago
Posted: Jun 2, 2020 | Last Updated: 4 months ago

سینٹرز کے باہر سینی ٹائیزر گیٹ نصب ہیں

ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی نادرا دفاتر میں لوگوں کی بڑی تعداد کی وجہ سے سماجی فاصلہ رکھنا مشکل ہوگیا۔

نادرا انتظاميہ کے مطابق میگا سینٹرز کے باہر سینی ٹائيزر گیٹ اور اسپرے کا بندوبست تو کر رکھا ہے لیکن شہری احتياط نہيں کر رہے۔

خواتين ہوں يا مرد کوئی سماجی دور اختيار نہيں کر رہا جس سے کرونا پھیلنے کا خدشہ ہے۔

کراچی میں نارتھ ناظم آباد میگا سینٹر کے باہر اُبلتا گٹر بھی شہريوں کيلئے شديد پريشانی کا سبب بنا ہوا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube