Saturday, July 11, 2020  | 19 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

پی آئی اےطیارہ حادثہ:تباہ شدہ طيارےکاملبہ مکمل طورپراٹھایانہ جاسکا

SAMAA | and - Posted: Jun 2, 2020 | Last Updated: 1 month ago
Posted: Jun 2, 2020 | Last Updated: 1 month ago

حادثے کو گزرے 12 روز

پی آئی اے کےطیارہ حادثےکوگزرے12 روز گزرگئےليکن تباہ شدہ طيارے کا ملبہ مکمل طور پر ابھی تک نہيں اٹھايا جاسکا۔

کراچی کےعلاقےماڈل کالونی کے جناح گارڈن میں جمعہ 22 مئی کو پی آئی اے کی لاہور سے آنے والے پرواز پی کے 8303 لینڈنگ سے چند منٹ پہلے ممکنہ تیکنیکی مسائل کے باعث کریش ہوگئی تھی۔

حادثے میں 95 مسافر اورعملے کے افراد شہید ہوگئے۔ امدادی ٹیموں اور تفتیشی ٹیموں نے طیارہ حادثے کے بعد ملبے کو جائے وقوعہ سے منتقل کردیا تاہم اب بھی طیارے کے پرزہ جات موجود ہیں۔ جناح گارڈن کی اس بند گلی کو تاحال سیل رکھا گیا ہے۔ انجن نکالنے کيلئے مشينری اور ٹيميں جائے حادثہ پر نہیں موجود ہیں۔ گزشتہ روزآپریشن کاآخری دن تھا، لیکن عمارت میں دھنسا انجن نہیں نکلا جاسکا۔ عمارت میں دھنسےانجن طیارے کے ایک پر کونکالنےکےبعدجائےحادثہ کوکلیئرکردیاجائیگا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube