Tuesday, September 29, 2020  | 10 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

خیبرپختونخوامیں کروناوائرس،شہدکی پیداواربھی متاثر

SAMAA | - Posted: Jun 2, 2020 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 2, 2020 | Last Updated: 4 months ago

کیڑا خطرے سے دوچار

خیبرپختونخوا میں کرونا وائرس سے شہد کی پیداوار بھی متاثر ہوئی ہے۔ پیداوارمیں 40 فیصد تک کمی آگئی ہے۔

خیبرپختون خوا میں لاک ڈاؤن کے باعث شہد کی مکھیوں کو بروقت باغوں اور پہاڑی علاقوں تک منتقل نہیں کیا جاسکا ہے جس سے شہد کی پیداوار30 ہزار ٹن سے کم ہوکر 20 ہزار ٹن تک رہ گئی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ سونامی ٹری پراجیکٹ میں پھول دار درخت لگا کر شہد کی پیداوار اورروزگار میں اضافہ کیا جاسکتا ہے۔ماہرین کا یہ بھی کہنا تھا کہ ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے یہ کیڑا خطرے سے دوچار ہے۔

خیبرپختونخوا کی بیری شہد کی مانگ پوری دنیا میں ہے جبکہ پہاڑی پھولوں، شیشم ، پلئی، سرسوں کے شہد بھی پسند کئے جاتے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube