Sunday, September 26, 2021  | 18 Safar, 1443

موجودہ سیکورٹی حالات،اسلام آبادپولیس کےلئےنئےاحکامات جاری

SAMAA | - Posted: Jun 2, 2020 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Jun 2, 2020 | Last Updated: 1 year ago

وفاقی دارلحکومت کے پولیس اہلکار اب وردی میں کسی بھی پرائیویٹ گاڑی اور موٹر سائیکل والے سے لفٹ نہیں لے سکیں گے۔

آئی جی اسلام آباد نےحکم نامہ جاری کیا ہے جس کے مطابق تمام افسران اور ملازمین اپنی اپنی رہائش موجودہ جائے تعیناتی پر رکھیں گے۔

آئی جی اسلام آباد نے یہ بھی کہا ہے کہ پولیس اہلکار اب وردی میں کسی بھی پرائیویٹ گاڑی اور موٹر سائیکل والے سے لفٹ نہیں لے سکیں گے۔

ان احکامات کی خلاف ورزی کے مرتکب افسران اوراہکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی ہوگی۔

آئی جی اسلام آباد نے یہ حکم نامہ موجودہ سیکورٹی حالات کے باعث جاری کیا ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube