Saturday, September 26, 2020  | 7 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

ملتان:تیارلیچی نےسب کوگرویدہ بنا لیا

SAMAA | - Posted: Jun 2, 2020 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 2, 2020 | Last Updated: 4 months ago

منفرد پہچان

ملتان میں لیچی کا پھل پک کرتیارہوگیا ہے۔

ملتان کی لیچی اپنی مثال آپ ہے۔ اپنے ذائقے کے اعتبار سے منفرد پہچان رکھنے والی لیچی کوبڑی مہارت کے ساتھ اتارا جا رہا ہے۔

اس پھل کو سفید مکھی کے حملہ سے محفوظ رکھنے کےليے باغبان حفاظتی اقدامات ميں مصروف ہيں۔

موسم گرما میں ملتان کی لیچی کا لذیز پھل بہت مقبول ہوتا ہے۔ بچوں کے علاوہ بڑے بھی اس کو خوب مزے لے کر کھاتے ہیں۔ گرم موسم میں تازہ لیچی طبیعت میں بھاری پن بھی دور کردیتا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube