Friday, July 3, 2020  | 11 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

سعودی عرب کا20فیصد پاکستانیوں کو حج کی اجازت دینے پرغور

SAMAA | - Posted: Jun 1, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jun 1, 2020 | Last Updated: 1 month ago

اسکرین گریب: سماء ٹی وی

وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے بتایا ہے کہ سعودی عرب 20 فیصد پاکستانی عازمین کو حج کی اجازت دینے پر غور کررہی ہے، سعودی وزارت مذہبی امور نے تجاویز فرمانروا کو بھجوا دیں۔

سماء سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری کا کہنا ہے کہ اس سال محدود پیمانے پر حج کی تجویز زیرغور ہے، رواں سال حج کا فیصلہ آئندہ ہفتے متوقع ہے، سعودی وزارت نے حج پر تجاویز فرمانروا شاہ سلمان کو بھجوا دیں۔

انہوں نے کہا کہ رواں سال محدود پیمانے پر حج کی تجویز ہے، سعودی حکام 20 فیصد پاکستانی عازمین کو حج کی اجازت دینے پر غور کررہے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
CORONAVIRUS, PAKISTAN, SAUDI ARABIA, HAJJ 2020, LOCKDOWN, PTI, Noorul Haq Qadri,
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube