Friday, July 3, 2020  | 11 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

پختونخوا پولیس اہلکاروں کو شیرو پکارنے کا حکم

SAMAA | - Posted: Jun 1, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jun 1, 2020 | Last Updated: 1 month ago

خیبر پختونخوا پولیس کے اہلکاروں کو آج کے بعد شیرو، جوان اور صاحب کے ناموں سے پکارا جائے گا۔

پولیس ہیڈکوارٹرز خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ بیشتر افسران اپنے ماتحت اہلکاروں کو غلط القابات سے پکارتے ہیں اور یہ وہی جوان ہیں جو ہر وقت جان کا نذرانہ پیش کرنے کیلئے تیار رہتے ہیں۔

نوٹی فکیشن میں تمام اعلیٰ حکام کو حکم دیا گیا ہے کہ ماتحت اہلکاروں کو شیرو، جوان، صاحب یا ان کے اصلی نام سے پکارا جائے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube