Tuesday, July 14, 2020  | 22 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

کوئٹہ: سول اسپتال میں نامعلوم افرادکا ٹریفک پولیس اہلکار پرتشدد

SAMAA | - Posted: Jun 1, 2020 | Last Updated: 1 month ago
Posted: Jun 1, 2020 | Last Updated: 1 month ago

کوئٹہ کے سول اسپتال میں نامعلوم افراد کے تشدد سے ٹریفک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ نئی او پی ڈی کے قریب پیش آیا، جہاں دوران ڈیوٹی نامعلوم حملہ آوروں نے ٹریفک پولیس اہلکار محمد ہادی پر حملہ کردیا اور شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تشدد سے محمد ہادی کو سر سمیت جسم کے دیگر حصوں پر چوٹیں آئیں، محمد ہادی کو شعبہ حادثات منتقل کیا گیا، جہاں اسے طبی امداد دی گئی۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات اور ملزمان کی تلاش جاری ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
QUETTA, POLICE, ATTACK, BALOCHISTAN,
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube