Friday, July 3, 2020  | 11 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کا یوٹرن

SAMAA | - Posted: Jun 1, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jun 1, 2020 | Last Updated: 1 month ago

کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے یوٹرن لیتے ہوئے گاڑیاں سڑکوں پر لانے کا فیصلہ مؤخر کردیا۔ چیئرمین ارشاد بخاری نے کہا ہے کہ امید ہے سندھ حکومت ان کے مطالبات جلد پورے کردے گی۔

دودن پہلے کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ارشاد بخاری نے یکم جون سے بسیں سڑکوں پر لانے کا اعلان کیا تھا مگر آج اپنا فیصلہ عارضی طور پر واپس لیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے مطالبات ماننے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

ڈھائی ماہ سے پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے کی وجہ سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہےجبکہ شہرمیں چلنے والے رکشوں میں ایس اوپیز کی دھجیاں اُڑائی جارہی ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube