Friday, July 3, 2020  | 11 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

بٹگرام: شوہر نے دو بیویوں سمیت 5افراد کو قتل کردیا

SAMAA | - Posted: May 29, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: May 29, 2020 | Last Updated: 1 month ago

بٹگرام ميں ایک شخص نے فائرنگ کرکے اپنے ہی خاندان کے 5 افراد کو قتل کرديا، پوليس گرفتار کرنے آئی تو 2 بچوں کو يرغمال بناليا، فائرنگ کے تبادلے ميں ملزم بھی مارا گيا۔

خیبرپختونخوا کے علاقے بٹگرام میں ایک شخص نے نامعلوم تنازع کی بناء پر اپنی دو بیٹیوں، بیٹی اور بیٹے سمیت 5 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس ملزم کو گرفتار کرنے پہنچیں تو ملزم نے اپنے دیگر 2 بچوں کو یرغمال بنا کر پولیس پر بھی فائرنگ کردی، جس سے ایک اہلکار زخمی ہوگیا، جوابی فائرنگ میں قاتل مارا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دو بچوں کو بازیاب کرالیا، قتل کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
BATGRAM, KP, PAKISTAN, MURDER, FIRING, HUSBAND, WIFE, CHILDREN
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube