Sunday, July 5, 2020  | 13 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

کروناوائرس کے پیش نظر سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری

SAMAA | - Posted: May 29, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: May 29, 2020 | Last Updated: 1 month ago

اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن نے کرونا وائرس کے پیش نظر سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری کر دیے گئے۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق پیر سے جمعرات تک اوقات کار 10 بجے سے شام 4 بجے تک ہونگے جبکہ جمعہ کو صبح 10 بجے سے 1 بجے سرکاری دفاتر کھلے رہیں گے۔

موجود اوقات کار 15 جون تک نافذ العمل ہوں گے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube