Tuesday, July 7, 2020  | 15 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

راجن پور میں ٹڈی دل کا فصلوں پر حملہ

SAMAA | - Posted: May 27, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: May 27, 2020 | Last Updated: 1 month ago

فصلوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ

راجن پور کے شہری علاقوں میں ٹڈی دَل نے لاکھوں کی تعداد میں فصلوں پر حملہ کر دیا۔

روجهان، شاہوالی، فاضل پور، کوٹلہ گانموں، محمد پور گم والا اور موضع جہاں پور پچاد کے علاقوں میں کپاس، جنتر، جوار، ٹماٹر، سورج مکھی، سبزیوں اور آم کے باغات کو نقصان پہنچنے کا خطرہ ہے۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات ناکافی ہیں جس کے باعث کسان اور غریب کاشتکار دوہری اذیت میں مبتلا ہیں۔

کسانوں اور کاشتکاروں نے حکومت سے ہنگامی بنیادوں پر ٹڈیوں کے خاتمے کے لیے اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube