Sunday, July 12, 2020  | 20 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > ویڈیو

پشاور کے سارندہ آج بھی ماضی کی طرح مقبول

SAMAA | - Posted: May 25, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: May 25, 2020 | Last Updated: 2 months ago

یہ آلۂ تیراہ میں بنایاگیا، جہاں سے ملک بھرمیں پھیلا

سارندہ خیبرپختونخوا کا مشہور زمانہ آلۂ موسیقی ہے، یہ وائلن کی طرح دکھتا ہے اور تیراہ کے پہاڑوں میں بنایا گیا تھا، بعد ازاں یہ پورے ملک میں پھیل گیا۔ دہشت گرد اور شدت پسندی بھی سارندے کی آواز کو خاموش نہ کرسکی۔ یہ آج بھی اپنے آخری استاد اعجاز سرحدی کے ہاتھوں میں زندہ ہے۔ انہیں اس بات پر فخر ہے کہ ایسے آخری شخص ہیں جو اسے بجا سکتا ہے، ساتھ ہی وہ کافی مایوس ہیں کہ لوگ اسے آگے نہیں لے کر جارہے جس کی وجہ سے یہ آلۂ موسیقی ختم ہوسکتا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
PESHAWAR, KP, SARINDA, MUSIC, TEERAH, TERRORISM, PAKISTAN,
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube