Wednesday, July 8, 2020  | 16 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا کرونا وائرس میں مبتلا

SAMAA | - Posted: May 25, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: May 25, 2020 | Last Updated: 1 month ago

فوٹو: ٹویٹر

خیبرپختونخوا کے چیف سیکریٹری ڈاکٹر کاظم بھی کرونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ٹویٹر پيغام ميں ڈاکٹر کاظم کے کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔

محمود خان نے لکھا کہ چیف سیکریٹری کی صحتیابی کے لیے دُعاگو ہيں۔

وزیراعلیٰ کے پی نے چیف سیکریٹری اور انکے عملے کو خراج تحسین بھی پیش کیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube