Sunday, July 12, 2020  | 20 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

لیگی رہنما امیرمقام بھی کرونا وائرس کا شکار

SAMAA | - Posted: May 24, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: May 24, 2020 | Last Updated: 2 months ago

مسلم لیگ نواز خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر امیر مقام کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

امیر مقام کے خادانی ذرائع کے مطابق  کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد امیر مقام نے خود کو اپنی رہائش گاہ اسلام آباد میں قرنطینہ کرلیا ہے۔

نہسئں ن عوام، پارٹی کارکن اور دوست احباب سے جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube